خود رحمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اپنے اوپر رحم کرنا، اپنے آپ پر ترس کھانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اپنے اوپر رحم کرنا، اپنے آپ پر ترس کھانا۔